بھارت، ہسپتال میں63 بچوں کی اموات کی تحقیقات شروع
بچوں کی اموات ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہوئی،والدین کا الزام
اتوار 13 اگست 2017 14:50
(جاری ہے)
اپنے سات ماہ کے بچے کو علاج کے لیے ہسپتال لے کر آنے والے مریتنجیا سنگھ نے کہا کہ یہ وہ وقت تھا جب بچوں کی ہلاکتیں شروع ہوئیں۔
اتر پردیش کی حکومت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔صحت سے متعلق ریاست کے اعلی عہدیدار پراشانت تریویدی نے آکسیجن کی سپلائن لائن میں خرابی کا اعتراف کیا۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ صورتحال پر آکسیجن سلنڈرز کے ذریعے قابو پالیا گیا تھا، ہسپتال انتظامیہ کے پاس آکسیجن سلنڈرز کا وافر اسٹاک موجود تھام اس لیے بچوں کی اموات کو اس معاملے سے جوڑنا غلط ہے۔بچوں کے والدین نے کہا کہ ہسپتال کو آکسیجن سپلائی کرنے والی کمپنی نے اپنے بقایاجات ادا ہونے تک آکسیجن کی سپلائی روکنے کی دھمکی دی تھی۔ضلعی مجسٹریٹ راجیو راٹیلا کا کہنا تھا کہ ہسپتال پر کمپنی کے ایک لاکھ 6 ہزار ڈالر واجب الادا تھے، تاہم اس کے پاس آکسیجن سلنڈرز کی خطیر تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.