وفاقی وزیر کی بیٹی کا ہندو مذہب اختیار کرنے کا انکشاف
علاقہ میں خوف و ہراس، کوئی بھی وفاقی وزیر کے خلاف بات نہیں کر سکتا
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 14:10
(جاری ہے)
اس علاقہ میں کوئی چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی تو علاقہ کے لوگ کیسے بات کر سکتے ہیں۔
ماضی میں یہاں قتل و غارت کی بھی متعدد وارداتیں ہوتی رہی ہیں تاہم یہ بات منظر عام پر آنے کے بعد کہ ایک وفاقی وزیر کی بیٹی نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے ، لوگوں میں تجسس بڑھ گیا ہے کہ آخر وہ کون سا وفاقی وزیر ہے جس کی بیٹی نے ایسا کیا۔ اس سے قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ یہ خاتون حاصل پور سے بہاولپور جانے والی سڑک پر شیخ واہن قصبے میں رہائش پذیر تھیں جس کے بعد وہ اسلام آباد منتقل ہوئیں ۔ ان کے والد نے اسی سلسلے میں کئی پارٹیاں بھی تبدیل کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بیٹی کے ہاتھوں مجبور ہیں کیونکہ ان کی بیٹی نابالغ نہیں بلکہ تین بالغ بیٹیوں کی والدہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.