شجرکاری سے ہم ماحول کو آلودگی سے بچاسکتے ہیں، اقبال دھراج
بدھ 16 اگست 2017 17:30
(جاری ہے)
ملک صلاح الدین ڈوگر پارک ڈیرہ اڈا میں پودے لگانے کی تقریب کے موقع پر شاہد محمود انصاری ، عابدہ حسین بخاری ، اورنگزیب خان بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ماحول سے وابستہ ایشوز سب سے بڑا چیلنج ہوں گے لہٰذا ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہوں گے اور ’’ہر آنگن ایک پودا‘‘ پراگر قوم عملدرآمد کرلے تو ہمارا شہر ، ہمارا ملک سرسبز و شاداب ہوجائے گا ، گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوسکتی ہے اور موسمی تغیرات کا مقابلہ بھی شجرکاری کے ذریعے کیا جاسکتا ہے ۔
خالد چٹھہ ، طارق عمر چوہدری ، صباء فیصل ، رخسانہ محبوب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سرسبز و ہریالی ہماری ضرورت ہے شجرکاری کرکے ہم اپنے شہر کو خوبصورت بناسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ شعور ترقیاتی تنظیم گزشتہ 20 سالوں سے ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری کے حوالے سے عملی جدوجہد پر عمل پیرا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.