امریکی صدر بل کلنٹن مو نیکا لیونسکی کیساتھ تعلق سے مکر نہیں سکے توبشارت راجہ کو شادی سے مکرنے کون دے گا‘سیمل راجہ
سا بق وزیر قانون اپنے خلاف زیر سماعت فراڈ،جعلسازی و دھوکہ دہی کے کیس کے حوالے سے قوم کو کیوں نہیں بتاتے کسی ملک میں سیاسی پناہ کی درخواست دی نہ ضرورت ہے، پا کستان ہی پہچان ہے ختم نہیں کرسکتی‘ سابق رکن پنجاب اسمبلی
بدھ 16 اگست 2017 22:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھ سے نکاح کر کے مکرنے اور پر ی گل آغا کو طلاق دینے کے باوجودگھر میں رکھنے پر اسلامی نظر یاتی کونسل کو خط بھی لکھ دیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ کسی ملک میں سیاسی پناہ کی درخواست دی نہ اس کی ضرورت ہے، پا کستان ہی میری پہچان ہے اسکو ختم نہیں کرسکتی۔سیمل راجہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر بشارت راجہ لو گوں کا مال ومتاع ہضم کر نے کے ماسٹر ہیں،شادی اورمیر ے زیور ات سے متعلق وہ کئی صحافیوں کے سامنے بھی اقرار کر چکے ہیں ۔انہوں نے الزام لگایا کہ اس سے پہلے بھی بشارت راجہ پی ٹی وی کی مشہور اینکر کنول نصیر سے شادی کر کے مکر چکے ہیں ۔بشارت راجہ جیسے لوگ ایسی روایات قائم کر کے آنے والی نسلوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.