کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کرنا میرا خواب تھا، سنجے گرگ
جمعرات 17 اگست 2017 12:47
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے گرگ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا ہمشیہ سے خواب تھا کہ وہ کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کریں اور اب ان کا یہ خواب پوراہو جائے گا کیونکہ ’’لیکمی فیشن ویک ونٹر‘‘ فیسٹول 16 اگست سے ممبئی میں شروع ہو گیا ہے جس کے لئے کاسمیٹک کمپنی لیکمی نے ان سے رابطہ بھی کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ برانڈ بالی وڈ شخصیات میں بہت مقبول ہے اور وہ اس فیسٹول میں اپنے 18 تا 20 ماہ میں بنائے گئے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.