چونڈ اور کلسونہ مداخیل قبائل کے مشران نے رکن صوبائی اسمبلی زرین گل خان کو فیصلے کا اختیار دیدیا
جمعرات 17 اگست 2017 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے مداخیل کے 20 بولنگ سٹیشنوں کو ایک لڑی میں باندھ دیا، مداخل کے تمام گائوں کا طویل دورہ کیا اور ہر گائوں میں ان سے کشیدہ صورتحال میں رائے مانگی اور ساتھ ساتھ عوامی مسائل سنے اور جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
زرین گل نے کہا کہ علاقہ میں غلط فیصلوں کی وجہ سے امن وامان کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جان بوجھ کر مسائل پیدا کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کا خیال رکھے مسائل پیدا کرنے کی وجہ نہ بنے، عوام کو ایک دوسرے کی جاسوسی پر نہ لگائے وگرنہ تورغر بارود کا ڈھیر بن جائے گا۔ دونوں فریقین نے فیصلہ کا مکمل اختیار چیئرمین ڈیڈک کمیٹی زرین گل خان کو دیدیا، آئندہ ہفتے یونین کونسل خوڑ مداخیل کے کسی بھی گائوں میں بڑے اجتماع میں فیصلہ سنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.