حکومت نے سیف گیمز اور ایشین بیچ گیمز کے میڈلسٹ کیلئے 7کروڑ54لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے
قومی پلیئرز کو انعامی رقم دینے کیلئے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ کی کوششوں سے فنڈز کا اجرا ممکن ہوا، اختر نواز گنجیرا
جمعرات 17 اگست 2017 18:02
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کے مطابق 7کروڑ 54لاکھ کی انعامی رقم میڈل ونرز میں تقسیم ہو گی اورقومی اتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب 24اگست کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں میڈلز جیتنے والے اتھلیٹس کو انعامات سے نوازا جائیگا۔
اختر نواز گنجیرا نے بتایا کہ قومی پلیئرز کو انعامی رقم دینے کیلئے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ کی کوششوں سے فنڈز کا اجرا ممکن ہواجو ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیف گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کو 10لاکھ,چاندی پر 5لاکھ اور کانسی پر ڈھائی لاکھ کی انعامی رقم تقسیم ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.