چنیوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی،منشیات اور شراب کی بھاری مقدار بر آمد کر لی
جمعرات 17 اگست 2017 22:14
(جاری ہے)
تھانہ رجوعہ کے محمد اسلم سب انسپکٹر نے ملزم مظہر سے پسٹل 30 بور معہ 23گولیاں اورملزم ملزم شہزاد سے 1680 گرا م چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔
انچارج چوکی متھرومہ اعجاز حسین سب انسپکٹر نے ملزم خضر حیات سے 30 لیٹر شراب برآمدکرلی۔تھانہ چناب نگر سے احمد علی اے ایس آئی نے ملزم غلام دستگیر سے 1390گرام چرس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔عمردراز اے ایس آئی نے ملزم عامر علی سے 1350 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔مجرمان اشتہاریوں کے خلا ف کریک ڈائون کرتے ہوئے 5اشتہاریوں کو گرفتارکرلیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.