دبئی میں مسلسل 12 گھنٹے کے جنسی عمل کے باعث افریقی سیاح کی موت واقع

muhammad ali محمد علی جمعرات اگست 19:59

دبئی میں مسلسل 12 گھنٹے کے جنسی عمل کے باعث افریقی سیاح کی موت واقع
دبئی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 اگست 2017ء) دبئی میں مسلسل 12 گھنٹے کے جنسی عمل کے باعث افریقی سیاح کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے دورے پر آنے والے ایک افریقی سیاح کی افسوسناک انداز میں موت واقع ہوگئی۔ دبئی پولیس کے مطابق افریقی ملک کیمرون سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ شخص کا ایک 23 سالہ افریقی خاتون کیساتھ افیئر تھا۔ دونوں افراد بطور سیاح دبئی کے دورے پر آئے تھے۔

(جاری ہے)

جس روز افریقی شخص کی موت واقع ہوئی اس روز دونوں افراد ایک ہوٹل میں مسلسل 12 گھنٹے تک جنسی عمل میں مصروف رہے۔ جبکہ 52 سالہ شخص کی جانب سے اس مقصد کیلئے جنسی قوت کو دوام بخشنے والی دوا ویاگرا کا استعمال بھی کیا گیا۔ اسی باعث اس شخص کی موت واقع ہوگئی۔ 23 سالہ افریقی خاتون نے اس تمام واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ خاتون کا بتانا ہے کہ دونوں افراد کئی ماہ سے جنسی تعلقات استوار کیے ہوئے تھے۔ جبکہ دونوں ایک ساتھ ہی دبئی سیاحت کے غرض سے آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :