نواز شریف نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک سے باہر جانے کا منصوبہ بنا لیا ہے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 اگست 2017 11:53
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز پہلے ہی ملک سے باہر ہیں، ان کی والدہ کلثوم نواز بھی لندن روانہ ہو گئی ہیں ، اسحاق ڈاتر اور طارق شفیع بھی بیرون ملک ہیں اور اب پاکستان میں صرف مریم نواز اور ان کے والد نواز شریف ہی بچے ہیں۔
آپ کو یاد ہو گا کہ نواز شریف کے دل کی سرجری ہوئی تھی ، منصوبہ یہ بنایا گیا ہے کہ کہا جائے گا کہ طبیعت میں کچھ گڑ بڑ ہوئی ہے جس پر ائیر ایمبولینس آئے گی اور نواز شریف کو لے کر لندن روانہ ہو جائے گی جبکہ اس میں ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی ۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.