قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کل شروع ہو گی، ملک بھر سے 150 سے زائد مردوخواتین کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے
جمعہ 18 اگست 2017 17:09
(جاری ہے)
پی بی ایف کے سیکرٹری واجد علی چوہدری نے بتایا ہے کہ تین روزہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 150 سے زائد مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے، بوائز کے درمیان انڈر 15، انڈر 17، انڈر 19 سنگلز اینڈ ڈبلز جبکہ گرلز کے درمیان انڈر 17، انڈر 19 سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈریشن سے الحاق شدہ یونٹس نیشنل بینک، کراچی پورٹ ٹرسٹ، پاکستان پولیس، آرمی، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، اے جے کے اور فاٹا کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.