جماعت اسلامی کے چار اراکین نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
جمعہ 18 اگست 2017 20:18
(جاری ہے)
اس سلسلے میں جب جماعت اسلامی کے امیر مولانا جمشید نے کہا کہ اگرچہ ان اراکین نے استعفے ٰ دیا ہے مگر ہماری مرکزی اور صوبائی قیادت کے اراکین بہت جلد چترال آرہے ہیں اور وہ ان کو منائیں گے۔
انہوںنے یہ بھی کہا کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے اور امید ہے کہ یہ اراکین اپنے استعفیٰ واپس لے مگر جب ناراض گروپ میں سے ایک رکن سے فون پر بات ہوئی تو انہوں استعفیٰ واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال انہوںنے استعفیٰ واپس نہیں لیا اور وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں کہ حاجی مغفرت شاہ کو صوبائی اسمبلی کی ٹکٹ نہ دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.