ایران کی سرحدیں شام، عراق اور بحر روم کے ساحل تک ہیں،خامنہ ای
ہماری فوج اپنی حدود سے باہر نہیں لڑتی، عراق اور شام ایران کا حصہ ہیں،اجتماع سے خطاب
ہفتہ 19 اگست 2017 11:53
(جاری ہے)
انہوں نے ایران سے شام اور عراق کی طرف ہجرت دین کی اشاعت اور تبلیغ کے لیے کی تھی۔ آخر کار وہ وہیں دفن ہوئے۔
آیت اللہ علی علم الھدیٰ نے کہا کہ بحیرہ روم، عراق اور شام، ایران سے باہر کے علاقے نہیں۔ ان ملکوں میں ایران کی حمایت سے لڑنے والے گروپ تہران کی نمائندگی کرتے ہیں۔خیال رہے کہ ایرانی مذہبی رہ نما کی جانب سے شام اور عراق کو ایران کا حصہ قرار دینے کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ان دونوں ملکوں میں بڑی تعداد میں ایران کی تشکیل کردہ عسکری تنظیموں کے عناصر سرگرم ہیں۔ ان میں بڑی تعداد افغان جنگجوؤں پر مشتمل ہے۔ ایران، عراق اور اردن کے سرحدی علاقے التنف پر قبضہ کرنے کے بعد تہران، بغداد، دمشق اور بیروت کو ایک تزویراتی زمینی راستہ بنانے کے لیے کوشاں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.