خواجہ آصف کا پاکستان میں جذام کے خاتمے کے قومی پروگرام کی بانی اور ممتاز سماجی کارکن ڈاکٹر رتھ فاو کو خراج عقیدت
ہفتہ 19 اگست 2017 22:03
(جاری ہے)
صدرممنون حسین ، سندھ کے گورنرمحمد زبیراوروزیراعلیٰ سید مرادعلی شاہ، بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ ،پاک فضائیہ کے سربراہ، پاک بحریہ کے چیف آف سٹاف ،سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے ان کی آخری رسومات میں شرکت کی اوران کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
یہ ڈاکٹر فائو کی انتھک کوششوں کا ثمر تھا کہ پاکستان نے اس بیماری کو شکست دی اور 1996ٰٰء میں جذام کے مرض سے پاک ملک بن گیا۔انھیں 1988ء میں پاکستان کی شہریت دی گئی اوران کی خدمات پر ’ہلال امتیاز‘ اور ہلال پاکستان متعدد قومی اعزازات اور بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پاکستانی عوام کیلئے غیر معمولی خدمات پر مرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام انکی ہمیشہ احسان مند رہے گی۔ہم ایک قومی ہیرو سے محرم ہو گئے ہیں۔وزیر کارجہ نے کہا ہے کہ کہ ڈاکٹر رتھ فاو کو پاکستانی عوام کیلئے بے پناہ محبت،لگن اور بے لوث خدمت پر ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔پوری پاکستانی قوم انکی غیر معمولی خدمات کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.