خواتین کے لیے ہر یونین کونسل میں سلائی ٹریننگ سنٹر بنائے جائیں گے،رفعت عباسی
اتوار 20 اگست 2017 16:40
(جاری ہے)
ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتی ہوں فوٹو سیشن کی بجائے اگر ہم عملی طور پر کسی غریب کی مالی جانی اخلاقی مدد کریں تو سیاست بھی عبادت بن جاتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پارٹی سے کبھی کوئی ذاتی مفاد نہیں لیا اور نہ لیں گے الیکشن 2018میں مسلم لیگ ن کی خواتین اور بچوں کے لیے ہر یونین کونسل کی سطح پر ایسے اقدامات کریں گے جس سے غریب بے سہارا بچوں اور خواتین کو ہنر مند اور تعلیم سے آراستہ ہوں گے رفعت عباسی نے خواتین سے کہا کہ وہ الیکشن2018میں مسلم لیگ ن کی سپہ سالار بن جائیں اور مریم نواز کی طرح ہر مشکل سے لڑنا سیکھیںتاکہ پاکستان میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکیں۔مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.