قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی کونسل ملک عمر فاروق پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے
پیر 21 اگست 2017 16:00
(جاری ہے)
اس موقع پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، سینیٹر شیری رحمن، صوبائی صدر ہمایون خان، صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی، سابق وزراء اعجاز علی خان درانی، شازی خان، پرویز اختر، رانا اورنگزیب مغل اور جمشید درانی بھی موجود تھے۔
ملک عمر فاروق نے کیو ڈبلیو پی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی ہے جس پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک عمر فاروق کی پی پی پی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا اور ان کی شمولیت کو پارٹی کیلئے نیک شگون قرار دیا۔ اس موقع پر اعجاز علی خان درانی نے بلال بھٹو زرداری کو ہری پور کے دورہ کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے عنقریب ضلع ہری پور آنے کی یقین دہانی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.