کلثوم نواز کی جانب سے ایک ہفتے بعد وطن واپسی کا اعلان
محمد علی پیر 21 اگست 2017 19:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے ن لیگ کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کلثوام نواز ایک ہفتے بعد وطن واپس آ جائیں گی۔ کلثوم نواز کی وطن واپسی نہ ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ کلثوم نواز جلد وطن واپس آئیں گی اور این اے 120 ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ کلثوم نواز اپنے شوہر نواز شریف کی نااہلی کے بعد ان کی خالی ہونے والی نشست این اے 120 پر ن لیگ کی جانب سے ضمنی الیکشن لڑیں گی۔ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کی یاسمین راشد ہوں گی۔ این اے 120 لاہور میں ضمنی الیکشن 17 ستمبر کو ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.