Kulsoom Nawaz Died - Urdu News
کلثوم نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں
-
آج عمران خان بیمار ہے تو وفاقی وزراء سمیت پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس پر سیاست کر رہے ہیں
نظام اسی وجہ سے تباہ ہوا کہ بیماری میں بھی ڈیل کی کوشش ہوتی ہے، اگر سیاست کو سیاست رہنے دیں، تو ووٹ کو عزت بھی ملےگی اور نظام بھی ٹھیک ہو جائےگا، ایمل ولی خان
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 21 اگست 2026 - -
ٰتمام سیاسی جماعتوں کو ملکر 28ویں ترمیم پاس اور نئے صوبوں کی حمایت کرنی چاہئے ، سید جہانگیر شاہ
جمعہ 21 اگست 2026 - -
سیاسی جماعتوں کو ملکر 28ویں ترمیم پاس اور نئے صوبوں کی حمایت کرنی چاہئے،سید جہانگیرشاہ
سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر عمران خان کو صحت کی سہولیات ملنی چاہئے،رہنماپاکستان مسلم لیگ(ن)
جمعہ 21 اگست 2026 - -
مسلم لیگ (ن )نے کبھی بھی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی، صحت کے معاملے کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات
جیل مینوئل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو صحت کی تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی تھیں اور دی جاتی رہیں گی،سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر نظرِ ثانی ہونی چاہیے، اس بارے میں ... مزید
بدھ 19 اگست 2026 - -
علاج کی بہتر سہولتیں ہر قیدی کا حق ہیں، مسلم لیگ (ن) نے کبھی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی، طلال چوہدری
بدھ 19 اگست 2026 -
کلثوم نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان کو طبی سہولیات اور قیدی کے حقوق ملنے چاہئیں‘ رانا احسان افضل
افغانستان سرحد کی بندش سے برآمدات معیشت متاثر ہوئی ،2 ارب ڈالر کا اثر پڑا پاکستان کا نظام مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، تاہم اس میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ کوارڈی نیٹر ... مزید
بدھ 19 اگست 2026 - -
پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں صنفی ڈیجیٹل فرق کو کم کرنے میں دنیا کی تیز ترین ترقی ریکارڈ کی ہے، شزا فاطمہ خواجہ
پیر 13 جولائی 2026 - -
خواتین کو بااختیار بنانا ایک طبقے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے،مریم نوازشریف،او آئی سی پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہدکی پیشکش
مسلم دنیا کی ہر لڑکی کو تعلیم ،مواقع ،وقار اوربغیر خوف کے خواب دیکھنے کی آزادی یقینی ہونی چاہیے،اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے مل جل کر کام کرنے سے خواتین کیلئے امور کو یقینی ... مزید
پیر 13 جولائی 2026 - -
پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں صنفی ڈیجیٹل فرق کو کم کرنے میں دنیا کی تیز ترین ترقی ریکارڈ کی ہے،شزہ فاطمہ
گزشتہ دو سالوں کے دوران خواتین میں موبائل انٹرنیٹ اپنانے کی شرح 33 فیصد سے بڑھ کر 45 فیصد ہو گئی ہے،صرف کنیکٹیویٹی ہی کافی نہیں ،خواتین کو محض ٹیکنالوجی حاصل کرنے تک محدود ... مزید
پیر 13 جولائی 2026 - -
جیل میں جائے نماز اور کتابیں میری ساتھی تھیں، شوگر ڈاؤن ہوئی تو فرش سے گڑ اٹھا کر کھایا، مریم نواز
مجھے جیل میں 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا، قیدِ تنہائی کا ذہنی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے مجھے اندازہ ہے، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا جیل اصلاحات ... مزید
ساجد علی
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
qصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس
Iاجلاس میں ظاہر پیر رحیم یار خان میں ہب اینڈ سپوک ماڈل پائلٹ پروگرام، نشتر ہسپتال ملتان میں کینسر سنٹر کے قیام اور کلثوم نواز کینسر ہسپتال ڈی جی خان کا جائزہ لیا گیا
منگل 30 جون 2026 -
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس
منگل 30 جون 2026 - -
پنجاب اسمبلی،پنجاب میں مستقبل میں بجلی سستی کرینگے ،حکومت نے کسان کے خواب چکنا چور کر دئیے، بجٹ پر عام بحث جاری
اپوزیشن کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام میں کرپشن کے الزامات ،سی سی ڈی ،پولیس کے خلاف بھی شکایات کے انبار سپیکر کی معاملات کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی،آئی جی پنجاب کو ... مزید
پیر 22 جون 2026 - -
پنجاب حکومت نے تعلیم اور صحت کے بجٹ میں نمایاں کمی کردی
مجموعی طور پر 232 ارب روپے کی کٹوتی، تعلیم کے شعبے میں ترقیاتی فنڈز کو 58 فیصد تک کم کردیا گیا
ساجد علی
بدھ 17 جون 2026 - -
پنجاب کاآئندہ مالی سال کیلئے 5903ارب 46کروڑ حجم کا تاریخی بجٹ پیش ،تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ
ْاین ایف سی کے تحت 4390 ارب 94کروڑ کی منتقلی کا تخمینہ ،1209ارب 86کروڑ صوبائی آمدن کا ہدف مقرر قومی سٹریٹیجک اہمیت کے منصوبوں ،قرضوں کی واپسی کے پیش نظر پنجاب وفاقی حکومت کو546 ... مزید
منگل 16 جون 2026 - -
پنجاب کا 5131 ارب روپے حجم کا بجٹ کل پیش ہوگا
صوبے کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے ، ترقیاتی بجٹ نصف کر دیا گیا
میاں محمد ندیم
پیر 15 جون 2026 - -
شہری اور دیہی کا فاصلہ ختم کرنا ہوگا۔اداروں اور عوام۔صوبوں کے درمیان تمام فاصلوں کو کم کرکے ہم ترقی یافتہ دیکھ سکتے ہیں، گورنر سندھ
میں آج کلب میں قلم کاروں کو سنے آیا ہوں،تھر پاکستان کا بڑا صحرا ہے،آج بدل رہا ہے،میرے لیے پریس کلب آنا اعزاز ہے، پریس کلب میں گفتگو
ہفتہ 13 جون 2026 - -
3 سینیٹ میں ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپوزیشن کا شدید احتجاج؛ پی ٹی آئی اسیران اور خواتین کے ساتھ جیلوں میں مبینہ بدسلوکی کا معاملہ گونج اٹھا
+ جیلوں میں سیاسی قیدیوں کے ساتھ مظالم کا حکومتی بنچوں کو حل نکالنا ہوگا، انتقامی سیاست کا تسلسل روکنے اور سیاسی استحکام کے لیے اراکینِ سینیٹ کا اصرار
پیر 18 مئی 2026 - -
گورنر بلوچستان نے مختلف شخصیات کو صدارتی ایوارڈز سے نوازا
بدھ 13 مئی 2026 - -
ةبلوچستان اسمبلی میں خواتین کی صحت و صفائی سے متعلق مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور
صوبے کی 89 فیصد خواتین حفظانِ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں، صورتحال انتہائی تشویشناک ہی: میر رحمت صالح
پیر 11 مئی 2026 -
Latest News about Kulsoom Nawaz Died in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kulsoom Nawaz Died. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کلثوم نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
تحریک انصاف کی اپنے مخالفین کے ساتھ چومکھی لڑائی
قومی اسمبلی کے چھٹے سیشن کے آغاز میں ہی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو دینے کے ’’ ڈرامائی ‘‘ اعلان سے قومی اسمبلی ..
-
مسلم لیگ (ن) کا مستقبل
سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی سمیت پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ہے لیکن پارٹی تنظیم کی کمزوری کے باعث ہچکولے کھا رہی ہے۔
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
-
ضمنی انتخابات میں ”تبدیلی “کے اثرات
کیا تحریک انصاف گروپ بندی کا شکار ہو گئی؟ پارٹی کی مقبولیت میں اضافے کے لئے دن رات محنت کرنے کی ضرورت ہے
-
پی پی پی اور ن لیگ میں قربتیں پھر بڑھنے لگیں !
کیا نواز شریف کی سچائی ثابت ہو گئی؟ کلثوم نواز کو اپنی بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑا
-
نواز شریف، قید سے سزا معطلی تک
عارضی رہائی کے سیاسی فوائد اور نقصانات کیا ہو نگے ؟
مزید مضامین
کلثوم نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.