عائشہ گلا لئی کے الزامات پر بننے والی خصوصی کمیٹی کا معاملہ ٹھپ
اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن کی جانب سے تاحال نام ہی موصول نہ ہو سکے
پیر 21 اگست 2017 20:57
(جاری ہے)
اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن کی جانب سے تاحال نام ہی موصول نہ ہو سکے ہیں ،ذرائع کے مطابق دس رکنی کمیٹی میں اپوزیشن نے کے ارکان کی شمولیت بھی تھی جس میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے تاحال اپنے اراکین کے نام نہیں دیے ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کوپارلیمنٹ میں اخلاقیات کمیٹی بنانے کی تجویز دی ہے تاہم اپوزیشن لیڈر نے اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر خصوصی کمیٹی قائم نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔
واضع رہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف الزام لگایا تھا کہ انہوں نے چند سال قبل انہیں موبائل پر نازیبا میسج بھیجے تھے جس پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے خصوصی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا جس پر اسپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق نے دس رکنی خصوصی کمیٹی بنانے کے لیے اپوزیشن سے ارکان کے نام مانگے تھے جو کہ اپوزیشن نے تاحال فراہم نہ کیے ہیں۔۔۔۔۔۔صدیق ساجدمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.