رزڑ ضلع صوابی کی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کر کے 25 افراد کو گرفتار کر لیا
پیر 21 اگست 2017 21:26
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی پی او صوابی کی ہدایت پر ڈی ایس پی رزڑ شاہ ممتاز خان کی قیادت میں ایس ایچ او کالوخان شفیع الرحمن خان ،ایس ایچ او پرمولی فواد خان بمع بھاری نفری پولیس ،ایلیٹ فورس،آر آر ایف ،اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے سرکل رزڑ میں 11مختلف علاقوں و مقاما ت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سر چ آپریشن کیا گیا۔
دوران سرچ اپریشن جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کی گئی ۔سرچ آپریشن کے دوران25مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ،2افراد پولیس کو اقدام قتل اور سرقہ کے الزام میں گرفتار ،3مشہور منشیات فروش گرفتار جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا۔پولیس ترجمان کے مطابق دوران سرچ آپریشن میں سینکڑوں افراد سے پوچھ گچھ اور بائیومیٹرک پرتصدیق کی گئی جبکہ 30گھروں میں تلاشی کا عمل بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.