میپکونے گز شتہ مالی سال کے دوران 3لاکھ سے زائدمیٹر تبدیل کئے
پیر 21 اگست 2017 22:08
(جاری ہے)
یکم جولائی2016ء سے 30جون 2017ء کے دوران میپکو ملتان سرکل میں 35ہزار569سنگل فیز، تھری فیز اور ایم ڈی آئی ایل ٹی ٹی او یو میٹرز تبدیل کئے گئے ۔
میپکو ڈیرہ غازی خان سرکل میں 19ہزار618، وہاڑی سرکل میں 23 ہزار 317، بہاولپورسرکل میں 59ہزار587، ساہیوال سرکل میں 42ہزار3، رحیم یار خان سرکل میں 44ہزار148، مظفرگڑھ سرکل میں 34ہزار594، بہاولنگر سرکل میں 26ہزار 271اور خانیوال سرکل میں 26ہزار63 جلنے اور خراب ہونے والے سنگل فیز، تھری فیز اور ایم ڈی آئی تبدیل کئے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.