شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایم ایس کے دو سیمینار ز کاانعقاد
پیر 21 اگست 2017 23:53
(جاری ہے)
دوسرا سیمینار محققہ رخسانہ نے سرسوں کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کا تجزیہ کے عنوان پر پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحقیق ربیع کے موسم 2015-2016میں کی گئی ہے۔ جبکہ اس موسم میں فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کا لیبارٹری میں تجزیہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سرسوں کی فصل کو لگنے والے کیڑے فصل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر بدرالدین میمن نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ دونوں محققین نے اپنے سیمینار نہایت محنت سے پیش کیئے ہیں ۔ مجھے امید ہے کہ ان محققین کی تحقیق مستقبل میں آنے والے محققین کی رہنمائی کرے گی۔ ڈاکٹر عبدالمنان شیخ سربراہ شعبہ زولاجی اور ڈاکٹر حاکم علی سہتو نے بھی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محققین کے کام کو سراہا۔سیمینارز میں ڈاکٹر واحد بخش جتوئی، ڈاکٹر جاوید احمد اجن ، اساتذہ، محققین اور طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.