ایران فوری طو پر یورینیم کی 20 فیصد افزودگی شروع کرنے کی صلاحیت رکھتاہے‘ ڈاکٹر علی اکبر صالحی
منگل 22 اگست 2017 16:04
(جاری ہے)
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور ایران کے جوابی اقدام کے بارے میں امریکا کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے میں فردو ایٹمی سائٹ کے لئے کچھ ایسی شرائط رکھی ہیں کہ ایران جب چاہے 5 روز کے اندراندر یورینیم کی20 فیصد افزودگی دوبارہ شروع کرسکتا ہے اور ایران کی یہ صلاحیت تکنیکی لحاظ سے مختلف پیغام کی حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی ایٹمی صنعت پوری قوت کے ساتھ آگے کی جانب گامزن ہے اور اس میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ ڈاکٹرعلی اکبر صالحی نے کہا کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ ایران کی ترجیحات میں ہے تاہم ہر قیمت پر نہیں کیونکہ ایران نے یہ معاہدہ اپنے قومی ، علاقائی اور عالمی مفاد اور مصلحتوں نیز این پی ٹی کے تناظر میں کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.