مصباح الحق کے ماتحت کھیل کر بہت کچھ سیکھا ،سرفراز احمد
مصباح الحق کے مشن کو آگے لے جانے میں کامیاب رہا تو یہ ان کیلئے بہت بڑی کامیابی ہو گی ،ْانٹرویو
بدھ 23 اگست 2017 13:21
(جاری ہے)
چمپئن کپتان نے امید ظاہر کی کہ وہ توقعات کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی کو بھی مایوس نہیں کریں گے کیونکہ کپتان کی حیثیت سے ابھی ان کے کیریئر کا آغاز ہے اور انہیں بخوبی علم ہے کہ انہیں ابھی کئی سخت اور مشکل چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔
سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی جو بھی کرکٹ مصباح الحق کے ماتحت کھیلی ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا کہ وہ سیشنز کے اعتبار سے حالات کو کس طرح قابو کیا کرتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بھی اپنے دور قیادت کو مصباح الحق کے انداز سے آگے بڑھانا چاہتے ہیں اور ان کا مقصد یہی ہے کہ سابق کپتان اس ٹیم کو جہاں چھوڑ کر گئے ہیں اسی کام کو آگے لے جائیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اگر وہ مصباح الحق کے مشن کو آگے لے جانے میں کامیاب رہے تو یہ ان کیلئے بہت بڑی کامیابی ہو گی اور ان سے جو کچھ بھی سیکھا اس کا حق ادا ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.