نوازشریف نے اپنی نایاب قومی خدمات سے عوام کواپنا گرویدہ بنایا ہے۔ڈپٹی مئیرلاہور راو شہاب الدین
اتوار 27 اگست 2017 19:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محترمہ کلثوم نواز کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحت یاب کرے اور انکا سایہ تمام مسلم لیگی ورکروں کے سر پر قائم رکھے۔
میاں نوازشریف کے ویژن کی روشنی میں پاکستان شاہراہ ترقی پرگامزن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کاسیاسی مستقبل روشن ہے۔ میاں نوازشریف وزیراعظم نہیں رہے مگر وہ وعام کے دلوں میں ہمیشہ رہے گے آئندہ بھی پاکستان کی قومی سیاست میں ان کے مقام واحترام میں کوئی کمی نہیں آئے دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف نے اپنی نایاب قومی خدمات سے عوام کواپنا گرویدہ بنایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.