گرلز ڈگری کالج جھنگ میں ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقوں کا انعقاد
ہفتہ 9 ستمبر 2017 23:16
(جاری ہے)
ڈگری کالج خواتین جھنگ سٹی میں ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے ڈی ایس پی سٹی رائے سیف اللہ کی زیر نگرا نی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا ۔
فرضی مشق کے دوران دو دہشت گرد کالج کے احاطہ میں داخل ہو گئے اور سکیورٹی کارڈ سمیت طالبات کو بھی یر غمال بنا لیا جس پر جھنگ پولیس ،ریسکیو 1122،بم ڈسپوزل سکوارڈ،سپیشل برانچ سمیت دیگر قانون نافذ کر نے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور کاروائی کے بعد دونوں دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا اور یرغمال طالبات اور سکیورٹی کارڈ کو بھی با حفاظت باز یاب کروا لیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.