وزیراعلیٰ بلوچستان کا کچلاک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہونیوالے جانی نقصان پراظہار افسوس
اتوار 10 ستمبر 2017 20:50
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مزموم مقاصد کے حصول کے لیے بیگناہ لوگوں کا خون بہا رہے ہیںہم بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔ انہوں نے واقعہ میں جابحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.