ریڈ زون میں آتشزدگی کا واقعہ افسوسناک ہے، وزیراعظم کو ضدی بچے کام نہیں کرنے دیں گے تو یہی حال ہو گا، ہمارے ملک میں آتشزدگی ہوتی ہے تو آگ بجھانے والے آلات نہیں ہوتے، ڈینگی آتا ہے تو ادویات نہیں ہوتیں
تحریک انصاف کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 11 ستمبر 2017 17:45
(جاری ہے)
پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ریڈزون میں آتشزدگی کا واقع افسوسناک ہے، مسئلہ یہ ہے کہ جب آتشزدگی ہوتی ہے تو آگ بجھانے والے آلات نہیں ہوتے، ڈینگی آتا ہے تو ہسپتالوں میں ادویات نہیں ہوتیں، دھماکے ہوتے ہیں تو سکینرز نہیں ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کا فیصلہ یہ ہے کہ یہاں کسی کو کام کرنے نہیں دیا جائے، جمہوریت کا یہ مطلب نہیں کہ احتجاج کریں، ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے، پاکستان میں ہر بات پر پڑتال کرتے ہیں، جمہوریت کی شکل میں ہر وقت بچوں کا وقت ضائع کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.