دارالحکومت کے ریڈ زون میں چھٹی والے دن سرکاری املاک میں آگ کیوں لگتی ہے ،ْ سینیٹر سحر کامران کا سوال
کرکٹ کے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو پاکستان میں ورلڈ الیون کپ میں شرکت پر خوش آمدید کہتی ہوں ،ْ میڈیا سے گفتگو
پیر 11 ستمبر 2017 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی عمارت میں فائر فائٹنگ کا سسٹم کیوں نہیں تھا، اگر ضلعی انتظامیہ بروقت نیوی اور آرمی سے مدد لیتے ریکارڈ ضائع ہونے سے بچ جاتا، اس کے بعد نیوی اور آرمی سے مدد طلب کی گئی اس کا مقصد یہ ہے کہ پس پردہ کچھ بات ضرور ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کا دوبارہ آغاز خوش آئند ہے، کرکٹ کے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو پاکستان میں ورلڈ الیون کپ میں شرکت پر خوش آمدید کہتی ہوں۔ سینیٹر سحر کامران نے کہا کہ پاکستان کی عوام کو کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں بڑی دلچسپی ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.