پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے پہلی مرتبہ ہوم گرائونڈ پر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سپروائز کیا
امپائرنگ کیریئر میں کئی اہم سنگ میل عبور کئے لیکن اس لمحہ کو کبھی فراموش نہ کرسکوں گا‘گفتگو
منگل 12 ستمبر 2017 20:21
(جاری ہے)
علیم ڈار پہلے میچ کے بعد آئی سی سی امپائر ورکشاپ میں شرکت کے لئے دبئی چلے جائیں گے۔ علیم ڈار نے کہا کہ وہ بیرون ملک 41ٹی ٹونٹی میچز میں امپائرنگ کرچکے ہیں۔ ہوم گرائونڈ پر پہلا میچ سپروائز کرنا ناقابل فراموش تجربہ ہے۔ انہوں نے امپائرنگ کیریئر میں کئی اہم سنگ میل عبور کئے لیکن اس لمحہ کو کبھی فراموش نہ کرسکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کئی سال کے ڈیڈ لاک کے خاتمے اور ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر بیحد مسرت ہے۔ اس کے لئے آئی سی سی اور پی سی بی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ آئی سی سی کے منتخب کردہ 7 ملکوں کے اسٹارز پر مبنی ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کرکٹ پر دور رس اثرات مرتب کرے گا اور پاکستان میں کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.