مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو ملک میں توانائی کا بحران عروج پر تھا ، سی این جی پر لمبی لمبی لائنیں لگی رہتی تھیں ، حکومت عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی ،وزیر مملکت چوہدری جعفر اقبال
بدھ 13 ستمبر 2017 16:20
(جاری ہے)
گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک میں توانائی کا بحران ختم ہو کر رہ گیا ہے جبکہ آئندہ سال 2018ء میں توانائی کا بحران مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔
چوہدری جعفر اقبال نے کہاکہ اسی طرح سی این جی سٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوتی تھیں اور سوئی گیس بحران بھی شدت اختیار کرلیا تھا۔ حکومت کی مسلسل کوششوں کے بعد قطر سے ایل این جی کے معاہدے کے بعد آج سو ئی گیس کی قلت بھی ختم ہو کررہی گئی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پیاز کی قلت وقتی طورپر ہے صوبہ بلوچستان میں پیاز کی فصل تیار ہو چکی ہے جس کی سپلائی چند روز میں دوسرے صوبوں کو شروع ہو گی جس کے بعد پیاز کی قیمت معمول کے مطابق آجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.