جرگے کے فیصلے پر مقتول جوڑے کی قبر کشائی کے بعد نمونے حاصل کرلئے گئے
پولیس کے مطابق نوجوان لڑکے اور لڑکی کو ان کے والد اور چچائوں نے کرنٹ لگا کر قتل کیا تھا
بدھ 13 ستمبر 2017 17:50
(جاری ہے)
ڈاکٹر قرار عباس کے مطابق لڑکی اور لڑکے کی لاشوں پر تشدد اور ہیوی کرنٹ کے نشانات ملے ہیں۔لڑکے کے سرپر تشدد اور لڑکی کے کاندھوں اور پیروں پر نشانات ہیں۔
انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی کے ہاتھ پر کرنٹ کا نشان واضح ہے جبکہ لڑکے کے سینے اور ہاتھ پر بھی تیز کرنٹ لگایا گیا۔انہوں نے مطالبہ کیاہے کہ تفتیش کی جائے گی کہ کہیں زہر تو نہیں دیا گیا۔ قتل کے بعد دونوں کو خفیہ طور پر قبرستان میں دفنا دیا گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر ابراہیم حیدری پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، جرگے کا سرپنیج سرتاج تا حال فرارہے،جس کی گرفتاری کے کئے چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم مقتول لڑکی اور لڑکے کے والد اور چچاوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.