پیاف فائونڈر الائنس کے وفد کی انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی سے ملاقات
لاہور چیمبر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے مزید موثر طریقے سے آواز اٹھائی جائیگی‘ عرفان اقبال شیخ تاجر و صنعتکار برادری کی اکثریت الائنس کیساتھ ہے ،کارپوریٹ کی طرح ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخاب میں تاریخی کامیابی حاصل کرینگے‘ گفتگو پیاف فائونڈرز الائنس کے امیدواروں کے لئے مختلف مارکیٹوں میں مہم بھی چلائیں گے ‘ اشرف بھٹی کی طرف سے وفد کی دستار بندی بھی کی گئی
بدھ 13 ستمبر 2017 17:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ الائنس نے ہمیشہ وسیع مشاورت سے تاجروں کیلئے تجربہ کار امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے اور یقین دلاتا ہوں کہ ہمارے نامزدہ کردہ امیدوار منتخب ہونے کے بعد اعتماد پر پورا اتریں گے اور مسائل کے حل میں کوئی کسر اٹھا نہیں چھوڑیں گے ۔
انہوںنے کہا کہ کہ تاجر و صنعتکار برادری کی اکثریت الائنس کے ساتھ ہے اور کارپوریٹ کلاس کی طرح ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار بھی لاہو رچیمبر کے انتخاب میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ پیاف فائونڈرز الائنس کے امیدواروں کے لئے مختلف مارکیٹوں میں مہم بھی چلائیں گے ۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پیاف فائونڈرز الائنس کا پینل کامیابی حاصل کر کے تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے مزید موثر انداز میں آواز بلند کر ے گا ۔ اس موقع پر اشرف بھٹی کی طرف سے ملاقات کے لئے آنے والے وفد کی دستار بندی بھی کی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.