پشاور،لالہ ایوب میموریل جمناسٹک ٹورنامنٹ (کل) شروع ہوگا
بدھ 13 ستمبر 2017 21:09
(جاری ہے)
خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اصل مقصد پشاور کے کھلاڑیوں کے صلاحیتوں کو سامنے لانے کیساتھ خیبر پختونخوااور پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے لالہ ایوب مرحوم کو خراج تحسین پیش کرناہے ۔
انکاکہناتھاکہ ہم اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولیںگے۔انہوں نے اعلان کیاکہ انشاء اللہ مزید شخصیات کے ناموں سے منسوب مقابلے منعقد کئے جائینگے ۔انہوںنے کوئٹہ میں ہونیوالے قومی گیمزمیں خیبر پختونخواٹیم کی سلیکشن پشاور میں منعقدہ انٹر ریجنل جمناسٹک مقابلوں میں ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.