دیربالا، پاک فوج نے ملاکنڈ ڈویژن میں دہشتگردی کے خاتمے ودیگر سرگرمیوں کیساتھ تعلیم پرخصوصی توجہ مرکوز کی ہے ،کرنل فرخ فاروق
آکسفورڈ یونیورسٹی پرنٹنگ پریس کے ماسٹر ٹرینرز نے دیربالا کے سات سو کے قریب استاتذہ کے جدید اور تیکنکی بنیادوں پر اعلی ترین ٹریننگ استعداد کار بڑھانے کیلئے بھی اقدامات کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمانڈر آپریشنل
بدھ 13 ستمبر 2017 21:27
(جاری ہے)
تو اب اہم مسئلہ ہمارے آنے والے نسلوں کی بہتری کی طرف ہے اس لئے ہم نے ضلع بھر کے استاتذہ کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے تعاون سے ٹیچر ز کیلئے بہترین ماحول میں سب سے بہتر دو ٹریننگ فیزز کو کلاس منیجمنٹ ،کلاس پڑھائی اور جو نئے طریقے شامل ہوتے جارہے پڑھائی ،اساتذہ اور بدلتے ہوئے ماحول کی طرف بڑھنے کی کوشش کی۔
اور آج مجھے اس ٹریننگ سے بہت زیادہ حوصلہ اور تسلی ہوئی کیونکہ ٹریننگ میں آپ لوگوں کی شمولیت اور اس کی بناء مختلف آرا سامنے آنے پر آگے ہم مزید بڑھ سکتے ہیں ۔فرخ نے کہا کہ اساتذہ کے بہترین اور نئے تقاضوں کے مطابق ٹریننگ سے فائدہ قوم کے مستقبل اور آنے والے نسل ہی کو پہنچے گا۔ہماری کوشش یہی ہے کہ ان ٹریننگ کے ثمرات اساتذہ کے ساتھ ساتھ سے طلباء اور طالبات تک پہنچ سکے۔اور تعلیم میں بہتری لانے کیلئے پاک فوج سے جتنا ہوسکے وہ پاک فوج کرتے رہے گی۔ اور ٹریننگ کرانے پر پاک فوج آکسفور ڈ یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے فی میل ماسٹر ٹرینر سعدیہ نعیم نے تین مختلف فیزیز میں دیربالا کے سات کے قریب خواتین اور مرد اساتذہ کو لیکچرز دئیے ۔سعدیہ نعیم نے اساتذہ استعداد کار کلاس روم میں پڑھائے کے مختلف طریقہ کار کو جدید تکنیک کے ذریعے کرایا ۔جبکہ لیکچر کے ساتھ ساتھ اساتذہ سے گروپ ورک بھی کرایا جس میں طلباء کو پڑھانے کے طریقے عملی طورپر بھی کرائے ۔جبکہ شرکاء میں اساتزہ نے کہا کہ اس سے پہلے دو فیز کرائے جاچکے ہیں جس سے ہمیں اب تک بہت فائدہ ہوا اور آج کے سیشن میں ہم سیکھ رہے ہیں جسے آگے ہم سکولوں میں بروے کار لائیں گے۔اساتذہ نے پاک فوج کے اساتذہ اور طلباء کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہا اور کہا ایسے تربیتی ورکشاپ آگے مزید ہونی چاہئے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.