سکردو کی سڑکوں کی ری کارپٹنگ میں ن لیگی گھپلے دوبارہ ٹینڈر ہونے کے بعد کھل کر سامنے آگئے ہیں،سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ

بدھ ستمبر 20:41

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ سکردو کی سڑکوں کی ری کارپٹنگ میں ن لیگی کے گھپلے دوبارہ ٹینڈر ہونے کے بعد کھل کر سامنے آگئے ہیں ، ن لیگیوں نے ری کارپٹنگ کے نام پر اپنی جیبیں گرم کرنے کا پورا اہتمام کر لیا تھا ، ری کارپٹنگ کا ٹینڈر دوبارہ ہونے پر ن لیگیوں کی کرپشن کھل کر سامنے آگئی ، کرپشن اور لوٹ کھسوٹ ن لیگ کے منشور کا حصہ ہے اور وہ اپنے منشور سے کبھی باز نہیں آسکتے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments