Syed Mehdi Shah - Urdu News
سیّدمہدی شاہ ۔ متعلقہ خبریں
گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ 1954ء میں گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے گاؤں سیک میدان میں پیدا ہوئے۔ وہ گلگت بلتستان کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ہیں اور گذشتہ لگ بھگ 40 سال سے اس جماعت سے وابستہ ہیں۔ اس عرصے کے دوران وہ گلگت بلتستان کے لیے پی پی پی سیکریٹری جنرل سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔
-
قومی پیغام امن کمیٹی کی وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین اور گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات
بدھ 2 ستمبر 2026 - -
گورنر مہدی شاہ کا قومی اتحاد، بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ پر علما و مشائخ کو کردار ادا کرنے پر زور
منگل 1 ستمبر 2026 - -
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات انسان کیلئے مکمل ضابطۂ حیات ہیں،گورنرسید مہدی شاہ
منگل 25 اگست 2026 - -
وزیر اعلیٰ اور گورنر گلگت بلتستان سے ڈی جی اینٹی کرپشن کی ملاقات،بلاامتیاز کارروائیوں پر زور
منگل 18 اگست 2026 - -
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان ٹموتھی کین کی ملاقات
پیر 17 اگست 2026 -
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی عظیم جدوجھد اور آزادی کی یاد دلاتا ہے، سید مہدی شاہ
جمعرات 13 اگست 2026 - -
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر کابینہ کے مزید پانچ وزراء کی تقرری کی سمری کی منظوری ،قلمدان بھی تفویض
پیر 10 اگست 2026 - -
پبی پولیس کی کارروائیاں، ڈکیتی کرنے والا 3رکنی گروہ گرفتار، چھینی گئی رقم و موبائل فونز برآمد
ہفتہ 8 اگست 2026 - -
غاصب مودی نے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈال دیا ہے، گورنر گلگت بلتستان
بدھ 5 اگست 2026 - -
ٹنڈو آدم میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا
منگل 4 اگست 2026 - -
پاکستان سویٹ ہوم کے بے سہارا بچوں کا شاندار تعلیمی کارنامہ، میٹرک امتحانات میں 102 طلبہ نمایاں کامیاب
جمعرات 30 جولائی 2026 -
-
گلگت بلتستان کے 7وزرا نے حلف اٹھا لیا، آئی پی پی کے 4وزرا کابائیکاٹ
پیر 27 جولائی 2026 - -
گلگت بلتستان کابینہ کے 7 وزراء نے حلف اٹھا لیا، استحکام پاکستان پارٹی کے 4 وزراء نے حلف برداری مؤخر کر دی
پیر 27 جولائی 2026 - -
․گلگت بلتستان کی 12 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، گورنر نے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے،محکموں کی تقسیم کا نوٹیفکیشن بعد میں جاری ہوگا
بدھ 22 جولائی 2026 - -
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر 12 رکنی صوبائی کابینہ کی تشکیل کی سمری منظور کر دی ہے۔
بدھ 22 جولائی 2026 - -
گورنر گلگت بلتستان سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات،19جولائی کو یومِ الحاقِ پاکستان کی تقریبات پر تبادلہ خیال
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
گورنر گلگت بلتستان کی آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد سے ملاقات، کشمیر کاز کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
خانیوال بھتہ خوری میں چار افراد کے قتل میں ملوث فیصل مہدی شاہ پولیس مقابلہ میں پار
ملزم کے ساتھی سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے 23سالہ نوجوان کو اس کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
منگل 14 جولائی 2026 - -
گورنر گلگت بلتستان کا حوالدار لالک جان (نشانِ حیدر) کے یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت
منگل 7 جولائی 2026 - -
امجد حسین ایڈووکیٹ نے بطور وزیراعلی گلگت بلتستان عہدے کا حلف اٹھالیا
پیر 6 جولائی 2026 -
Latest News about Syed Mehdi Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Mehdi Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیّدمہدی شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سیّدمہدی شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ مضامین
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.