ڈپٹی کمشنر سکھر ( آج) محرم الحرام کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرینگے

بدھ 13 ستمبر 2017 23:50

سکھر۔13ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ( آج)14ستمبر جمعرات کے دن دوپہر 12بجے ڈی سی آفس سکھر کے کانفرنس ہال میں طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :