روہڑی کے قریب مکان کی دیوار دھماکہ سے گر پڑی

بدھ ستمبر 23:50

سکھر۔13ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) روہڑی میں نیوی پارک کے قریب مکان کی دیوار دھماکے سے روڈ پر گر گئی تاہم معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا، دیوار گرنے کے دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی لوگوں کی بڑی تعداد میں پہنچ گئی ،مکان کئی برسوں سے خستہ حالی کا شکار تھا ۔

Your Thoughts and Comments