ڈی جی انٹیلی جنس بیورو گزشتہ روز لندن کیوں اور کس لیے گیے؟ سینئر اینکر نے سب کچھ بتادیا۔
جمعرات 14 ستمبر 2017 01:48
(جاری ہے)
مبشر لقمان کا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈی جی نیب اپنے ہمراہ ایک سوٹ کیس لے کر گئے ہیں جس میں بہت سی اہم فائلز، آڈیو ٹیپ اور کچھ ٹرانسکرپٹ موجود ہیں تاہم ڈی جی انٹیلی جنس بیورو لندن نوازشریف کے بلانے پر گئے ہیں۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ انکو یہ لگ رہا ہے کہ اب پاکستان کے دو انتہائی معتبر اور قابل اعتبار ادارے یعنی عدلیہ اور افواج پاکستان کو بین الاقوامی طور پر بدنام کرنے کی سازش لندن میں چی جارہی تاہم اس حوالے سے پلاننگ کا آغاز بھی شروع کردیا گیا ہے۔ مبشر لقمان نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔مزید اہم خبریں
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.