رہنماء قومی وطن پارٹی خور شید خان عمر زئی کی ضمانت منظوری حق وصداقت کی فتح ہے ، فرمان عمر زئی
جمعرات 14 ستمبر 2017 21:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بروز جمعرات حلقہ پی کے 19کے سیکرٹری انفارمیشن فرمان عمر زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی وطن پارٹی کے رہنماء خور شید خان عمر زئی کی ضمانت سے ثابت ہو اہے کہ ملک میں عدلیہ اپنے فیصلوں میں مکمل طور پر آزاد ہے ۔
مخالفین خور شید خان عمر زئی ناکر دہ جرم میں نامزد کرکے ان کے سیاسی پو زیشن کمزور کرنے کی کو شش کر رہے ہیںاور ان کو غریب عوام سے دور رکھنے کی سازش ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کے غیور عوام اس بات سے مکمل طور پر باخبر ہے لیکن آج ایک بار پھر ثابت ہو ا ہے کہ حق اور سچائی کے آگے کوئی نہیں آسکتا اور عدلیہ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ عدلیہ اپنے فیصلوں میں مکمل طور پر آزاد ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.