این اے 120 پی پی 140 سے سابق ایم پی اے پی ٹی آئی کے سینیر رہنما اجاسم شریف کی اہلیہ انتقال کر گئیں

muhammad ali محمد علی اتوار 17 ستمبر 2017 00:01

این اے 120 پی پی 140 سے سابق ایم پی اے پی ٹی آئی کے سینیر رہنما اجاسم شریف ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2017ء) این اے 120 پی پی 140 سے سابق ایم پی اے پی ٹی آئی کے سینیر رہنما اجاسم شریف کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 120 ضمنی الیکشن میں چند گھنٹے باقی ہیں اور اس موقع پر تحریک انصاف کے کیمپ سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ این اے 120 پی پی 140 سے سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے سینیر ومتحرک رہنما اجاسم شریف کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔ اس خبر کے باعث تحریک انصاف کے کیمپ سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماوں کی جانب سے اجاسم شریف سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کیا جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :