ضمنی انتخاب کے دوران صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی
آپ اس شہری کو اندر نہیں لے جاسکتے ‘پولیس اہلکار،کیا کر رہے ہو تم، ایویں خوامخواہ اوور سمارٹ بننے کی کوشش میں روک رہے ہو۔ جو تم کہہ رہے ہو، وہ کوئی چکر نہیں ‘بلال یاسین کا پولیس اہلکار سے مکالمہ گفتگو
اتوار 17 ستمبر 2017 15:30
(جاری ہے)
پولیس والے نے کہا کہ جیسے آپ پرچی بنوا کر لائے ہیں، یہ شہری بھی واپس جائے اور اپنی پرچی بنوا لائے تو اسے اندر جانے کی اجازت دیدی جائے گی اسی دوران مذکورہ شہری نے پولیس والے کو قائل کرنے کی کوشش کی مگر پولیس والا نہ مانا جس پر بلال یاسین ایک مرتبہ پھر مخاطب ہوئے اور کہا کہ یار۔
۔۔! کیا کر رہے ہو تم، ایویں خوامخواہ اوور سمارٹ بننے کی کوشش میں روک رہے ہو۔ جو تم کہہ رہے ہو، وہ کوئی چکر نہیں ہے۔ بلال یاسین کے تیور دیکھ کر بالآخر پولیس والے نے ہتھیار ڈال دئیے اور دھیمے لہجے میں ان سے کہہ ہی دیا کہ چلیں سر۔۔۔! جیسے آپ کی مرضی۔ اور یوں بلال یاسین مذکورہ شہری کو اندر لے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.