اسلام آباد میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مزید ہسپتال قائم کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کرلی گئی
فاضل رکن کی تشویش درست ہے ،ْ 1994ء کے بعد یہاں کوئی نیا ہسپتال قائم نہیں ہوا ،ْ وزیر مملکت طارق فضل چوہدری ملک میں نئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات اٹھانے کی قرارداد بھی منظور
منگل 19 ستمبر 2017 16:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پاکستان کا وہ شہر ہے جس میں مردم شماری کے غیر حتمی نتائج کے مطابق آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ملک بھر سے آکر لوگ یہاں آباد ہو رہے ہیں۔
پمز 1100 بستروں کا ہسپتال ہے۔ سابق وزیراعظم نے اس ہسپتال کی توسیع کی منظوری دی۔ یہاں نیا ٹراما سنٹر‘ آپریشن تھیٹر‘ آئی سی یو‘ مدر اینڈ چائلڈ کیئر یونٹ سمیت تمام شعبوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ پولی کلینک ہسپتال کی بھی استعداد 500 بستروں تک بڑھائی جارہی ہے۔ لہتراڑ روڈ پر سعودی حکومت کے تعاون سے 300 بستروں پر مشتمل ایک نیا ہسپتال بنایا جارہا ہے اس کے علاوہ رورل ہیلتھ سنٹرز بھی بڑھائے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی نے قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔اجلاس کے دور ان ڈاکٹر فوزیہ حمید نے قرارداد پیش کی کہ اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت ملک میں نئے چھوٹے ڈیم تعمیر کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے ،ْوفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے قرارداد کی مخالفت نہیں کی۔ قومی اسمبلی نے قرارداد کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران وفاقی سرکاری ملازمین کی تعلیمی ترقیاں بحال کئے جانے کے اقدامات کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کرلی گئی ۔شکیلہ لقمان نے قرارداد پیش کی کہ اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت تمام وفاقی سرکاری ملازمین کی تعلیمی انکریمنٹس بحال کرنے کے لئے اقدامات کرے۔ وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے قرارداد کی حمایت کی جس کے بعد قومی اسمبلی نے قرارداد کی منظوری دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.