بالی ووڈ اداکارہ تبو 23سال بعد اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی
منگل 19 ستمبر 2017 15:50
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق تبو، اجے دیوگن کے ساتھ ہدایت کار روہت شیٹھی کی کامیاب فلم سیریز گول مال فور کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کو ان کی اچھی کیمسٹری کی وجہ سے ایک اور فلم میں ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ تبو نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی شادی نہ ہونے کی وجہ اجے دیوگن ہیں لیکن ان تمام الزامات کے باوجود تبو نے اجے دیوگن کے ساتھ فلم گول مال فور کے لئے حامی بھر لی تھی۔واضح رہے کہ اجے دیوگن اور تبو ایک ساتھ 23 برس قبل فلم تکشک میں ایک ساتھ نظر آئے تھے جب کہ تبو کی آخری بالی ووڈ فلم ہیرا پھیری 17 سال قبل 2000 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں اکشے کمار سنیل شیٹھی اور پاریش راول نے اہم کردار ادا کیے تھے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.