میکلوڈ روڈ اورشاہ عالمی کی تمام مارکیٹس کاپیاف فائونڈرز الائنس کا تاریخی استقبال ، بھرپور حمایت کا اعلان
تاجر وصنعتکار برادری کے حقوق کے لئے لڑتے آئے ہیں اور لڑتے رہیں گے ‘ میاں انجم نثار عرفان اقبال شیخ کا تقریب سے خطاب
منگل 19 ستمبر 2017 18:08
(جاری ہے)
بعد ازاں ظہرانہ دیا اس موقع پر میاں انجم نثار نے کہا کہ الائنس لاہور چیمبر کے پلیٹ فارم سے گزشستہ 14سالوں سے ہمیشہ تاجروں کے مسائل کے لیے پیش پیش رہا ہے اور آئندہ بھی تاجر وصنعتکار برادری کے حقوق کے لئے لڑتے رہیں گی- میکلوڈ روڈ مارکیٹ سے غلام سرور ملک اور مظہر امین بٹ، تنویر احمد شیخ و دیگر نے اس موقع پر اعلان کیاکہ پوری میکلوڈ روڈ کے تمام تاجر الائنس کے ساتھ ہیں -شاہ عالمی الیکٹرانک مارکیٹ کے سینئرراہنما چوہدری واجد علی ملک محمد خالد چوہدری شہزاد اسلم و دیگر نے پیاف فائونڈرز الائنس کے امیدواران میں اپنی مارکیٹ میں گرم جوشی سے استقبال کیا ۔
استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہماری مارکیٹوں کے تمام تاجر پیاف فائونڈرز الائنس کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی الائنس کے امیدواروں کو جتوائیں گے۔ شاہ عالم مارکیٹ کے راہنمائوں طلحہ طیب بٹ شاہ رخ جمال بٹ ،، خرم لودھی اور ہارون اروڑا نے پیاف فائونڈرز الائنس کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر چیئر مین پیاف عرفان اقبال شیخ نے اپنے خطاب میں تاجروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الائنس نے لاہور چیمبر کے پلیٹ فام سے سیکشن38b.اور 40b کے تحت ایف بی آر کے ناجائز چھاپوں کا سلسلہ بند کروادیا ہے تاکہ تاجر برادری یکسوئی سے اپنا کام کر سکیں امسال تمام بزنس کمیونٹی کی ڈیمانڈ کے مطابق0.6% ودہولڈنگ ٹیکس کو ختم کروایا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.