جنہوں نے کٹھ پتلی خان کو گالیوں کا لائسنس دیا وہ بھی اس کی گالیوں کی زد میں آنے والے ہیں ،انچارج میڈیا سیل بلاول ہائوس کا عمران کے خطاب پر ردعمل
عمران کو سیاسی لباس پہنانے سے اس کا ماضی نہیں چھپ سکتا ۔آصف زرداری پر تنقید کرنے سے پہلے عمران اپنے باپ دادا کو تعارف کرائیں۔جس شخص کی بہنیں اس کا منہ دیکھنا پسند کرتیں،سریندر ولاسائی
منگل 19 ستمبر 2017 23:10
(جاری ہے)
سریندر ولاسائی نے کہا کہ نوکری اور سیاست میں فرق نہ سمجھنے والا جھوٹا شخص ملک کیسے چلا سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ نوکری عمران خان کو مبارک ہو ۔بلاول سیاستدان ہیں اور سیاست کریں گے۔انھوں نے کہا کہ سندھ کے سیاسی کچرے کو اکٹھا کر کے پی پی کو چیلینج کرنے والے کو ناکامی ہوگی۔آج بلاول بھٹو کیلیے جو سوال عمران خان کر رہے ہیں وہی سوال بے نظیر سے متعلق ضیاکیا کرتا تھا۔سریندر ولاسائی نے کہا کہ عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ضیاکی باقیات اور نواز شریف کا متبادل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.