سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی بدھ 20 ستمبر 2017 01:02

سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری ..
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19ستمبر2017ء) سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں سعودی کابینہ کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور تباہی و بربادی کے واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سعودی فرمانروا کی جانب سے اہم اعلان بھی کیا گیا۔ سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے۔ یہ امداد بنگلہ دیش میں پناہ حاصل کرنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :