دنیا میں عالمی قوانین کی پابندی کا کوئی موثر نظام موجود نہیں،امیرقطر
ہمارے خلاف پہلے سے طے شدہ پلان کے تحت مہم چلائی گئی، جنرل اسمبلی سے خطاب میں غیر مشروط مذاکرات پر زور
بدھ 20 ستمبر 2017 12:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ قطر پر عاید کردہ الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، تاہم اس کے باوجود ان کا ملک غیر مشروط بات چیت پر زور دیتا رہے گا۔
ان کی جانب سے غیر مشروط بات چیت کی دعوت ایک دوسرے کی خود مختاری کی شرط پرقائم ہے۔الشیخ تمیم آل ثانی نے کہا کہ دہشت گردہ کے خلاف جنگ شہریوں کے بنیادی حقوق کی پامالی کا کوئی جواز نہیں۔ پوری دنیا میں دہشت گردی کی اپنی اپنی تعریف ہے۔ دہشت گردی کے حوالے سے سب کو دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا۔شام میں پائی جانے والی کشیدگی کے حل کے لیے انہوں نے پہلے جنیوا اجلاس میں طے پائے امور پرعمل درآمد پر زور دیا۔ انہوں نے فلسطینی دھڑوں پر باہمی مفاہمت اور مصالحت کی تکمیل پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لیبیا میں ہمیں وہاں کی قومی وفاق حکومت کو مستحکم کرنے میں اس کی مدد کرنی چاہیے۔ یمن کے بحران کے لیے بات چیت اور سیاسی عمل کا آغاز کرنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ انہوں نے یمن کی وحدت برقرار رکھنے کا بھی مطالبہ کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.