آئی سی سی کے ہائی آفیشلز نے پاکستان میں مرحلہ وار انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی یقین دہانی کرائی ہے‘ علیم ڈار
پاکستان کے لوگ کرکٹ کے کھیل سے بیحد پیار کرتے ہیں، کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ بھی موجود ہے ‘ ایلیٹ امپائر
بدھ 20 ستمبر 2017 23:43
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم ڈار نے کہا کہ پاکستان کے لوگ کرکٹ کے کھیل سے بیحد پیار کرتے ہیں۔
پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو پی ایس ایل کے ذریعے سامنے بھی آرہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ورلڈن الیون کادورہ پاکستان انتہائی مثبت رہا ہے اور اس سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ میری آئی سی سی کے ہائی آفیشلز سے بات ہوئی ہے جن کا کہنا ہے کہ مختصر دورے کے ذریعے آغا زکیا جائے گا اور اس کے بعد و ن ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ بھی ہو گی۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.